Urdu ghazal by Hilal Amrohvi | Urdu poetry اردو غزلیات"تو اگر ہم خیال ہو جاے"ہلال عباس

Share:

Best Urdu ghazal Shayari by Hilal Amrohvi |
Urdu poetry
اردو غزلیات"تو اگر ہم خیال ہو جاے"ہلال عباس


Ghazal by Hilal Abbas


غزل


Urdu ghazal Shayari by Hilal Amrohvi | Urdu poetry اردو غزلیات"تو اگر ہم خیال ہو جاے"ہلال عباس


تو اگر ہم خیال ہو جاے 
زندگی بے مصال ہو جاے


کاش صدیاں ہوں چار چھ دن کی
چند لمہوں کا سال ہو جاے


کوی رہتا ہے روبرو ورنہ 
خود کلامی وبال ہو جاے


غار بن جاے کاش دل میرا 
منہ پہ مکڑی کا جال ہو جاے


پھر سے مہکیں تری مری سانسیں 
پھر تعلق بہال ہو جاے


نیکیاں سب قبول ہوں تیری
گر چہ لقمہ حلال ہو جاے


تم جو ناخن تراش کر پھینکو 
آسماں پر ھلال ہو جاے


ہلال عباس

We hope you like our Urdu Ghazal by Hilal Abbas. Share Urdu poetry with your friends and family on whatsapp status and Facebook post...

کوئی تبصرے نہیں