Urdu ghazal by Hilal Amrohvi | Urdu poetry اردو غزلیات "ہوگی نمودِصبح زرا انتظار کر" ہلال عباس

Share:

Urdu ghazal by Hilal Amrohvi | Urdu poetry
اردو غزلیات"ہوگی نمودِصبح زرا انتظار کر"ہلال عباس

Urdu ghazal


Ghazals 1

غزل 1


Urdu ghazal by Hilal Amrohvi | Urdu poetry by Hilal abbas  اردو غزلیات "ہوگی نمودِصبح زرا انتظار کر" ہلال عباس




ہوگی نمودِصبح زرا انتظار کر
تو چاندنی سمیٹ نا تارے شمار کر

ماحول عاشقی کا زرا سازگار کر
لازم ہے حسن تجھ پہ فضا خشگوار کر

پہلے تو دھوپ اتنی کبھی سرخ رو نا تھی
سورج طلوع ہوا ہے شب غم گزار کر

صدیاں تو جگنووُں کو مہیا نا کر سکیں
لمہوں نے مجھکو دے دیا سورج اتار کر

اپنا ضمیر اپنی خوشی اپنی آرزو
میں جی رہا ہوں دیکھیے کس کس کو مار کر

مایوسیاں ہیں کفر تو ہے کاہلی حرام
اےُ حوصلے جنون کی حد اختیار کر
                   ہلال عباس

We hope you like our Urdu Ghazal by Hilal Abbas. Share Urdu poetry with your friends and family on whatsapp status and Facebook post...

کوئی تبصرے نہیں