Best Urdu ghazal Shayari by Hilal Amrohvi |
Urdu poetry
اردو غزلیات"یادوں سے تری میرے ہو دل کی پذیرائ"ہلال عباس
Ghazal by Hilal Abbas
غزل
یادوں سے تری میرے ہو دل کی پذیرائ
ہنگامے کا ہنگامہ تنہائ کی تنہائ
تصویر مری تیری آنکھوں میں ابھر آئ
پلکوں کو جھکا لینا ہو جاےُ نا رسوائ
تم نے جو صدا دی تھی وہ سب نے سنی لیکن
افسوس کہ ہم تک ہی آواز نہیں آئ
کیا ہوگا خدا جانے انجام محبت کا
تم نے بھی کئے وعدے میں نے بھی قسم کھائ
گیسو کو جھٹکنے کا انداز ارے توبہ
لگتا ہے گھٹا چھائ چلنے لگی پروائ
ہمت کے جٹانے میں مدت تو لگی لیکن
لمہوں نے مٹا دی ہے برسوں کی شنا سائ
دنیا کو دکھایںُ کیا آئینہ ہلال اپنا
ہم خد ہی تماشہ ہیں ہم خد ہی تماشائ
ہلال عباس
We hope you like our Urdu Ghazal by Hilal Abbas. Share Urdu poetry with your friends and family on whatsapp status and Facebook post...
We hope you like our Urdu Ghazal by Hilal Abbas. Share Urdu poetry with your friends and family on whatsapp status and Facebook post...
کوئی تبصرے نہیں